جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کی ترسیلات زر میں 13.4 فیصد کا اضافہ

datetime 10  جنوری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)بیرن ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے دسمبر میں بھیجی گئی ترسیلات زر سالانہ بنیادوں پر 13.4 فیصد اضافے کے بعد 2 ارب 38 کروڑ 15 لاکھ ڈالر تک جا پہنچیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ترسیلاتِ زر نومبر 2023 کے مقابلے میں 5.4 فیصد بڑھیں، ملک کو دسمبر 2022 میں 2.1 ارب ڈالر اور گزشتہ مہینے 2 ارب 25 کروڑ 85 لاکھ ڈالر موصول ہوئے تھے تاہم رواں مالی سال 2024 کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران ترسیلات زر 6.817 فیصد کمی کے بعد 13 ارب 43 کروڑ 47 لاکھ ڈالر رہیں، یہ حجم گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 14 ارب 41 کروڑ 76 لاکھ ڈالر رہا تھا۔مرکزی بینک کے مطابق دسمبر 2023 میں سب سے زیادہ 57 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر سعودی عرب سے موصول ہوئیں۔بتایا گیاکہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 41 کروڑ 92 لاکھ ڈالر، برطانیہ سے 36 کروڑ 80 لاکھ ڈالر اور امریکا سے 26 کروڑ 39 لاکھ ڈالر موصول ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…