جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کورونا کے باعث سینکڑوں طیارے ناکارہ  اربوں ڈالر کے جہازوں کو کھڑا کر دیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن ( آن لائن )کورونا وائرس کی وجہ سے سفری پابندوں کے باعث کھڑے نجی طیاروں پر دھول جمنے لگی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس نے ہوا بازی کی صنعت کو بھی بری طرح سے متاثر کیا ہے اور اربوں ڈالر کے جہازوں کو کھڑا کر دیا گیا ہے۔

جن پر دھول جم رہی ہے۔کورونا کی وجہ سے امریکہ کی نجی کمپنیوں کے طیارے بھی ائرفیلڈ میں کھڑے ہیں۔ کھڑے ہوئے سینکڑوں طیاروں کی فضائی تصاویر لی گئیں۔ جن میں فوجی طیارے بھی شامل ہیں۔گزشتہ سال ایک ارب 80 کروڑ مسافروں نے ان طیاروں پر سفر کیا جبکہ کورونا سے قبل تقریباً ساڑھے 4 ارب افراد نے ان طیاروں پر سفر کیا تھا۔اس وبائی مرض نے بڑی تعداد میں تجارتی ہوائی کمپنیوں کو اپنے فضائی بیڑے دور دراز، بنجر صحراؤں میں کھڑے کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…