بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

سردیوں میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ، پاکستان آنے والے جہاز سری لنکا چلے گئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)سردیوں میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)کے بحران کا خدشہ ہے۔میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہاکہ سردیوں میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان آنے والے ایل پی جی کے دو جہاز سری لنکا چلے گئے ہیں، ان جہازوں کے ذریعے 21 ہزار ٹن ایل پی جی آنی تھی۔انہوںنے کہاکہ ملک میں ڈیڑھ لاکھ ٹن ایل پی جی کی ماہانہ ضرورت ہے۔عرفان کھوکھر نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طورپرگیس قلت دور کرنے کے اقدامات کرے۔انہوں نے کہا کہ ایل پی جی قلت سے قیمت بھی بڑھنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…