ایف بی آر تمام بڑے ریٹیلرز کی سیل کا ریکارڈ رکھنے کا خودکار نظام آئندہ ماہ متعارف کروا دیگا
اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر تمام بڑے ریٹیلرز کی سیل کا ریکارڈ رکھنے کا خودکار نظام آئندہ ماہ متعارف کروا دیگا،ایف بی آر کا خود مختار پوائنٹ آف سیل سسٹم تمام بڑے ریٹیلرز پر لگایا جائے گا،تمام بڑے ریٹیلرز اس نظام کے ساتھ خود کو منسلک کر لیں،نیا نظام ریٹیلرز کیلئے بہت فائدہ… Continue 23reading ایف بی آر تمام بڑے ریٹیلرز کی سیل کا ریکارڈ رکھنے کا خودکار نظام آئندہ ماہ متعارف کروا دیگا