جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن میں ریکارڈ 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کے سودے طے

datetime 15  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 27 مئی 2021 کے بعد کسی ایک دن میں ریکارڈ ایک ارب 74 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا ہے۔جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 679 پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار 130 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 787 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں ایک ارب 74 کروڑ شیئرز کے سودے تقریباً 30 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 129 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 543 ارب روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…