اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ ترجمان یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے مطابق ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں 60سے 110روپے کی کمی کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اب چائے کا 800گرام پیک 2195کی بجائے 2085میں، 430گرام پیک1197کی بجائے 1137میں دستیاب ہوگا۔ترجمان نے بتایا کہ چائے کا 900گرام پیک 1792کی بجائے 1732روپے میں فراہم کیا جائیگا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































