پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

اندرون وبیرون ممالک سے آنے والی7پروازیں منسوخ ، متعدد پروازیں تاخیرکاشکار

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

اندرون وبیرون ممالک سے آنے والی7پروازیں منسوخ ، متعدد پروازیں تاخیرکاشکار

لاہور(این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراندرون وبیرون ممالک سے آنے والی7پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیرکاشکار ہوئیں ۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں ائر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز 401اور آنے والی پرواز 402،پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 313،ائر بلیو کی کراچی جانے والی پرواز 405،پی آئی… Continue 23reading اندرون وبیرون ممالک سے آنے والی7پروازیں منسوخ ، متعدد پروازیں تاخیرکاشکار

صرف سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران کتنے ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ارسال کیا؟ سٹیٹ بینک کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

صرف سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران کتنے ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ارسال کیا؟ سٹیٹ بینک کا حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آن لائن) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران 1.737 ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ملک ارسال کیاہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 1.737 ارب ڈالر مالیت کی ترسیلات زرکیں، یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے… Continue 23reading صرف سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران کتنے ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ارسال کیا؟ سٹیٹ بینک کا حیرت انگیزانکشاف

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں بڑا اضافہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر11کروڑ54لاکھ ڈالر کے اضافے سے15ارب57کروڑ77لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 22نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر 24کروڑ2لاکھ ڈالرکے اضافے سے8ارب68کروڑ23لاکھ ڈالر ہوگئے جب کہ اس کے مقابلے میں دیگر کمرشل بینکوں کے ذخائر… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں بڑا اضافہ

سیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیز پوزیشن،سپین پہلی پوزیشن حاصل کرکے بازی لے گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

سیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیز پوزیشن،سپین پہلی پوزیشن حاصل کرکے بازی لے گیا

کراچی (این این آئی)عالمی مسابقتی انڈیکس کے مطابق پاکستان اس سال سیاحوں کے لیے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں 121 ویں نمبر پر موجود ہے۔اکنامک، آرٹس، ثقافت، سائنس وٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں کی فہرست مرتب کرنے والے ادارے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ عالمی مسابقتی انڈیکس نے دنیا بھر میں سیاحوں کے لیے بہترین… Continue 23reading سیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیز پوزیشن،سپین پہلی پوزیشن حاصل کرکے بازی لے گیا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران کتنا زرمبادلہ ارسال کیا؟ سٹیٹ بینک نے بتا دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران کتنا زرمبادلہ ارسال کیا؟ سٹیٹ بینک نے بتا دیا

اسلام آباد( آن لائن )سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران 1.737 ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ملک ارسال کیاہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 1.737 ارب ڈالر مالیت کی ترسیلات زرکیں ، یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران کتنا زرمبادلہ ارسال کیا؟ سٹیٹ بینک نے بتا دیا

وزیر اعظم برآمدات میں اضافہ کیلئے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی اور بہترین مراعاتی پیکیج کی فراہمی کیلئے پر عزم ہیں‘ عبدالرزاق دائود

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

وزیر اعظم برآمدات میں اضافہ کیلئے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی اور بہترین مراعاتی پیکیج کی فراہمی کیلئے پر عزم ہیں‘ عبدالرزاق دائود

لاہور( این این آئی ) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبد الرزاق دائود نے 11ویں انٹیریئرز پاکستان کے کامیاب انعقاد پر پاکستان فرنیچر کونسل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ پی ایف سی ایسے ایونٹس کے انعقاد کے ذریعے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر معیشت کے فروغ میں اپنا بھر… Continue 23reading وزیر اعظم برآمدات میں اضافہ کیلئے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی اور بہترین مراعاتی پیکیج کی فراہمی کیلئے پر عزم ہیں‘ عبدالرزاق دائود

مہنگائی کم کرنے کے دعوے ڈھکوسلے نکلے عوام دکانداروں کے ہاتھوں لٹنے لگے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

مہنگائی کم کرنے کے دعوے ڈھکوسلے نکلے عوام دکانداروں کے ہاتھوں لٹنے لگے

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ تھم نہ سکا،سرکاری نرخنامے میں بیشتر سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا تاہم ٹماٹر کی قیمت15روپے کمی سے 175روپے درج ہونے کے باوجود دکانداروں نے 240سے250روپے فی کلو تک فروخت جاری رکھی۔ آلو نیاکچا چھلکاسرکاری نرخ 45کی بجائے 60روپے فی کلو، آلوسٹور 31کی بجائے40،پیاز… Continue 23reading مہنگائی کم کرنے کے دعوے ڈھکوسلے نکلے عوام دکانداروں کے ہاتھوں لٹنے لگے

گندم کی شدید قلت، آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کی نوید سنا دی گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

گندم کی شدید قلت، آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کی نوید سنا دی گئی

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں گندم کی قلت کے باعث آٹے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اس کے سبب 100 کلو آٹے کی بوری کی قیمت 5 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں گندم کی قلت اور فلور ملز کو رعایتی نرخوں پر گندم… Continue 23reading گندم کی شدید قلت، آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کی نوید سنا دی گئی

یونائیٹڈ بزنس گروپ کاایف پی سی سی آئی کے انتخابات کیلئے انتخابی مہم کے تیسرے دور کا آغاز

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

یونائیٹڈ بزنس گروپ کاایف پی سی سی آئی کے انتخابات کیلئے انتخابی مہم کے تیسرے دور کا آغاز

لاہور( این این آئی )یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سالانہ انتخابات کے لئے ملک بھر میں انتخابی مہم کے تیسرے دور کا آغاز کردیا ۔ اس سلسلے میں لاہور چیمبر آف کامرس کے سابق صدر شہزاد علی ملک کی… Continue 23reading یونائیٹڈ بزنس گروپ کاایف پی سی سی آئی کے انتخابات کیلئے انتخابی مہم کے تیسرے دور کا آغاز

Page 728 of 1854
1 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 732 733 734 735 736 737 1,854