آج فی تولہ سونے کی قیمت کیا رہی؟ صرافہ مارکیٹ سے تفصیلات آگئیں
لاہور،نیویارک (آن لائن،این این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت مستحکم رہی جس کے نتیجے میں صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار 500 روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1لاکھ 4 ہزار 41 روپے فی تولہ… Continue 23reading آج فی تولہ سونے کی قیمت کیا رہی؟ صرافہ مارکیٹ سے تفصیلات آگئیں