سرکاری نرخنامے سے تجاوز ، عوام کی سن لی گئی 16 افراد کو دھرلیا گیا ، جیل یاترا پر بھیج دیا گیا
پشاور(آن لائن) محکمہ خوراک نے گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 16 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خوراک الحاج قلندر لودھی ‘ سیکرٹری خوراک نثار احمد اور ڈائریکٹر محکمہ خوراک محمد زبیر کی ہدایت پر راشننگ کنٹرولر پشاور آفتاب عمر کی زیر نگرانی اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرز تسبیح اللہ ‘ نعمان عامر… Continue 23reading سرکاری نرخنامے سے تجاوز ، عوام کی سن لی گئی 16 افراد کو دھرلیا گیا ، جیل یاترا پر بھیج دیا گیا