پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن کا زیرو ریٹنگ ریجیم ختم کرنے کی تجویز پر گہری تشویش کا اظہار

1  جون‬‮  2019

پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن کا زیرو ریٹنگ ریجیم ختم کرنے کی تجویز پر گہری تشویش کا اظہار

لاہور(این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے زیرو ریٹنگ ریجیم ختم کرنے کی تجویز پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر عملدرآمد کی صورت میں برآمدات ،پیداوار اور سرمایہ کار ی پر شدید منفی اثرات مرتب ہوں گے  ۔ مطالبہ ہے کہ حکومت اسٹیک ہولڈرز… Continue 23reading پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن کا زیرو ریٹنگ ریجیم ختم کرنے کی تجویز پر گہری تشویش کا اظہار

حکومت نے طویل عرصے سے التواء کا شکار ریفنڈ کے مسائل حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

31  مئی‬‮  2019

حکومت نے طویل عرصے سے التواء کا شکار ریفنڈ کے مسائل حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے تاجر برادری خاص طور پر برآمدات کنندگان  کی سہولت اورطویل عرصے سے التواء کا شکار ریفنڈ کے مسائل حل کرنے کیلئے سیلز ٹیکس ریفنڈ بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آر نے سنٹرل ڈپازٹری کمپنی کے ذریعے بانڈز جاری کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔مشیر خزانہ… Continue 23reading حکومت نے طویل عرصے سے التواء کا شکار ریفنڈ کے مسائل حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

اوگرا نے عید سے قبل ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

31  مئی‬‮  2019

اوگرا نے عید سے قبل ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے عید سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی،ملک بھر میں ایل پی جی کے گھر یلو سلنڈر پر 181روپے کی کمی کردی گئی،جون کے لیے گھریلو سلنڈر کی قیمت کمی کے بعد 1399 روپے ہو گئی،مئی میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 1580 روپے مقرر تھی۔اوگرا نے… Continue 23reading اوگرا نے عید سے قبل ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

سونا اسمگلنگ کی مد میں قومی خزانے کو کتنے ہزار ٹریلین کا نقصان ہوا ، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں ‎

31  مئی‬‮  2019

سونا اسمگلنگ کی مد میں قومی خزانے کو کتنے ہزار ٹریلین کا نقصان ہوا ، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں ‎

کراچی(این این آئی)ملک سے سونے کے زیورات ظاہر کرکے مصنوعی جیولری برآمد کرنے اور بھارت سمیت دیگر ہمسایہ ممالک کو بڑے پیمانے پر سونا اسمگل کرنے کی مد میں قومی خزانے کو مجموعی طور پر 2.706 ٹریلین روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک نےسونے کی درآمد کیلیے غیر ملکی کرنسی میں… Continue 23reading سونا اسمگلنگ کی مد میں قومی خزانے کو کتنے ہزار ٹریلین کا نقصان ہوا ، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں ‎

قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں 1 فیصد تک اضافے کا امکان

31  مئی‬‮  2019

قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں 1 فیصد تک اضافے کا امکان

کراچی(این این آئی)ریٹائرڈ ملازمین اور بیواوں کے لئے بڑی خبر، بچت سکیموں کے شرح منافع میں1 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔شرح سود میں اضافے کے بعد اب بچت سکیموں کے شرح منافع میں اضافے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق نیشنل سیونگ کی جانب سے مختلف سکیموں کے شرح منافع میں 1 فیصد تک… Continue 23reading قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں 1 فیصد تک اضافے کا امکان

سعودی عرب نے 2019ء میں کس کام میں دنیا کے بڑے بڑے ممالک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھے نمبر پر آگیا

31  مئی‬‮  2019

سعودی عرب نے 2019ء میں کس کام میں دنیا کے بڑے بڑے ممالک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھے نمبر پر آگیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب 2019ء میں دنیا میں تیزی سے نمو کرنے والی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگیا ہے۔بلومبرگ نے سوئٹزلینڈ کے آئی ایم ڈی بزنس اسکول کی ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے تعلیم کے شعبے میں بھرپور سرمایہ کاری کی ہے اور وہ تیرہ نمبر وں کی… Continue 23reading سعودی عرب نے 2019ء میں کس کام میں دنیا کے بڑے بڑے ممالک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھے نمبر پر آگیا

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔!!! اوگرا نے ایک دن پہلے ہی بڑا اعلان کردیا

30  مئی‬‮  2019

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔!!! اوگرا نے ایک دن پہلے ہی بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد( آن لائن )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)کے ترجمان نے کہا ہے کہ میڈیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالہ سے غیر مصدقہ خبریں دینے سے گریز کرے۔جمعرات کو ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالہ سے جو خبریں آرہی ہیں، ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔!!! اوگرا نے ایک دن پہلے ہی بڑا اعلان کردیا

اربوں روپے کے مقروض پی آئی اے نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں ناقابل یقین اضافہ کردیا، اطلاق کب سے ہوگا؟

30  مئی‬‮  2019

اربوں روپے کے مقروض پی آئی اے نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں ناقابل یقین اضافہ کردیا، اطلاق کب سے ہوگا؟

کراچی(سی پی پی ) قومی ائیر لائن نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافہ کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق 6 سال سے زیر التوا پنشنوں میں اضافے کے معاملے کو حل کر دیا گیا ہے اور پنشن کی مد میں اوسطاً 15جب کہ زیادہ سے زیادہ 25 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ترجمان نے… Continue 23reading اربوں روپے کے مقروض پی آئی اے نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں ناقابل یقین اضافہ کردیا، اطلاق کب سے ہوگا؟

ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر حکومت کے دو مشیر آمنے سامنے

29  مئی‬‮  2019

ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر حکومت کے دو مشیر آمنے سامنے

اسلام آباد(اے این این ) ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے معاملے پر دو مشیر آمنے سامنے آ گئے۔ مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ اور مشیرتجارت عبد الرزاق دائود میں برآمدی شعبوں پر اختلافات سامنے آئے ہیں۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ 5 برآمدی شعبوں کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے حامی ہیں جبکہ مشیر تجارت عبدالرزاق دائود… Continue 23reading ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر حکومت کے دو مشیر آمنے سامنے