بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

روئی کے بھائو میں فی من300روپے کا اضافہ

datetime 6  جولائی  2019

روئی کے بھائو میں فی من300روپے کا اضافہ

کراچی(این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی نئی فصل کی روئی میں دلچسپی بڑھنے کے باعث روئی کے بھائومیں فی من200تا300روپے کا اضافہ ہوا، کاروباری حجم بھی بڑھ گیا پھٹی کی رسد اور روئی کی طلب میں اضافہ ہوا ہے کئی جنرز بھی روئی میں اورسولڈ(Over Sold)… Continue 23reading روئی کے بھائو میں فی من300روپے کا اضافہ

گزشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں 3.13 روپے کمی ریکارڈ

datetime 6  جولائی  2019

گزشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں 3.13 روپے کمی ریکارڈ

کراچی(آن لائن ) گزشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں 3.13 روپے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر 160.05 سے کم ہو کر 156.92 روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 3.13 روپے کمی واقع ہوئی۔ گزشتہ ہفتے ڈالر 160.05 سے کم ہو کر 156.92 روپے… Continue 23reading گزشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں 3.13 روپے کمی ریکارڈ

ایف آئی اے کا انسانی سمگلروں اور ٹریول ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

datetime 6  جولائی  2019

ایف آئی اے کا انسانی سمگلروں اور ٹریول ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

پشاور(آن لائن)ایف آئی اے نے انسانی سمگلروں اور ٹریول ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مفت عمرے کی آڑ میں زائرین کو منشیات دینے والے گروہ کے خلاف بھی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں اور گروہ کے خلاف صوابی اور بونیر میں آپریشن کرنے کا فیصلہ کیاہے جبکہ منی لانڈرنگ… Continue 23reading ایف آئی اے کا انسانی سمگلروں اور ٹریول ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں ڈوب گئے، صورتحال تشویشناک

datetime 5  جولائی  2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں ڈوب گئے، صورتحال تشویشناک

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی  اورکے ایس ای100انڈیکس34500،34400،34300اور34200کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید50ارب63کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت54.18فیصدکم جبکہ71.62فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری،سرمایہ کاروں کے مزیداربوں ڈوب گئے، صورتحال تشویشناک

برسوں کے مسلسل خسارے کے بعد سرکاری ٹی وی پہلی مرتبہ منافع کی راہ پر نکل پڑا ، کتنا منافع حاصل کر لیا

datetime 5  جولائی  2019

برسوں کے مسلسل خسارے کے بعد سرکاری ٹی وی پہلی مرتبہ منافع کی راہ پر نکل پڑا ، کتنا منافع حاصل کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) برسوں کے مسلسل خسارے کے بعد سرکاری ٹی وی پہلی مرتبہ منافع کی راہ پر نکل پڑا ۔ ایک بیان میں سینٹر فیصل جاوید نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم کے ویژن کا نتیجہ قرار دیدیا ۔ سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ وزیراعظم سے پہلی حکومتوں کی جانب سے… Continue 23reading برسوں کے مسلسل خسارے کے بعد سرکاری ٹی وی پہلی مرتبہ منافع کی راہ پر نکل پڑا ، کتنا منافع حاصل کر لیا

حکومت نے گزشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں قرض سروسنگ کی ادائیگی کے طور پر کتنےارب ڈالرز کی ادائیگی کردی، اعدادوشمار جاری

datetime 5  جولائی  2019

حکومت نے گزشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں قرض سروسنگ کی ادائیگی کے طور پر کتنےارب ڈالرز کی ادائیگی کردی، اعدادوشمار جاری

کراچی( آن لائن ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ حکومت نے گزشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں قرض سروسنگ کی ادائیگی کے طور پر 2 ارب 34 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کردی۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے مالی سال 19 کے… Continue 23reading حکومت نے گزشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں قرض سروسنگ کی ادائیگی کے طور پر کتنےارب ڈالرز کی ادائیگی کردی، اعدادوشمار جاری

پاکستان سے کشیدگی بھارت کو لے ڈوبی ،بڑے نقصان سے دو چار ہو گیا

datetime 5  جولائی  2019

پاکستان سے کشیدگی بھارت کو لے ڈوبی ،بڑے نقصان سے دو چار ہو گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ائیرلائنز کو پاکستانی فضائی حدود بند ہونے کے سبب 549 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑ گیا، بھارتی وزیر ہوابازی ہردیپ سنگھ پوری کا کہنا ہے کہ رواں برس 26 فروری سے فضائی حدود کی بندش ہمسایہ ملک کا یک طرفہ فیصلہ ہے اور اس کا خاتمہ اسلام آباد کی… Continue 23reading پاکستان سے کشیدگی بھارت کو لے ڈوبی ،بڑے نقصان سے دو چار ہو گیا

پاکستان میں پلاسٹک کی مارکیٹ جنوبی ایشیاء میں کتنے نمبر پر ہے؟ ماحولیاتی ماہرین نے بتا دیا

datetime 5  جولائی  2019

پاکستان میں پلاسٹک کی مارکیٹ جنوبی ایشیاء میں کتنے نمبر پر ہے؟ ماحولیاتی ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں پلاسٹک کی مقامی مارکیٹ سالانہ15فیصد کی شرح سے ترقی کر رہی ہے، جنوبی ایشیا کے ممالک میں پاکستان پلاسٹک کی دوسری سب سے بڑی مارکیٹ ہے۔ ماحولیات کے شعبہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ پلاسٹک مصنوعات کی تیاری، استعمال اور پلاسٹک کے کچرے کو مناسب طریقہ سے ٹھکانے لگانے… Continue 23reading پاکستان میں پلاسٹک کی مارکیٹ جنوبی ایشیاء میں کتنے نمبر پر ہے؟ ماحولیاتی ماہرین نے بتا دیا

چینی کی درآمد میں کتنے فیصد اضافہ ہوا ؟ اعدادوشمارجاری

datetime 5  جولائی  2019

چینی کی درآمد میں کتنے فیصد اضافہ ہوا ؟ اعدادوشمارجاری

اسلام آباد(آن لائن) مئی2019ء کے دوران چینی کی قومی درآمدات میں34.08فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مئی 2019ء کے دوران چینی کی درآمدات کاحجم 4 لاکھ 80 ہزار ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ مئی 2018ء کے دوران چینی کی درآمدات کا حجم 3 لاکھ 58 ہز… Continue 23reading چینی کی درآمد میں کتنے فیصد اضافہ ہوا ؟ اعدادوشمارجاری