بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

رواں ہفتے کے آخری روز سونا مہنگا ہوگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، اسلام آباد (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 600 روپے فی تولہ

جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 98 ہزار 633 روپے فی تولہ کی سطح پر دیکھنے میں آئی۔  دوسری جانب ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.19 فیصد کی کمی ہوئی،مہنگائی کی مجموعی شرح 13.21 فیصد ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 20 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ایک ہفتے میں ٹماٹر 8 روپے اور انڈے فی درجن 2 روپے 13 پیسے مہنگے ہوئے۔5 لیٹر برانڈڈ خوردنی تیل کی قیمتوں میں پانچ روپے 23پیسے مہنگا ہوا۔ایک ہفتے میں آلو، چینی، آٹا، گھی، جلانے کی لکڑی، مصالحہ جات،گڑ اور دہی بھی مہنگے ہوئے۔ایک ہفتے میں زندہ مرغی 16روپے 95 پیسے سستی ہوئی۔ ایک ہفتے میں پیاز، لہسن، تازہ دودھ،دال مسور، دال مونگ اور ٹوٹا باسمتی چاول سستے ہوئے۔ واضح رہے کہ مہنگائی قابو ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی، وزیراعظم کی ہدایات کے برعکس مہنگی اشیاء کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…