سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ، سونے کی قیمت میں بڑی کمی
کراچی(آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ زبردست تیزی کے ساتھ 1165 پوائنٹس اضافے پر بند ہوئی۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 41 ہزار 357 پوائنٹس پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 846 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ، سونے کی قیمت میں بڑی کمی