جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری،تقسیم کار کمپنیوں نے درخواست نیپرا کو جمع کرا دی

datetime 14  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)بجلی صارفین پر 81ارب 50کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرامیں جمع کرا دی ہے ۔اضافے کی درخواست اکتوبرتادسمبر2023کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے۔

کیپسٹی چارجز کی مد میں75ارب14کروڑ روپے وصولی کی جبکہ نقصانات کی مد میں10ارب 82کروڑ روپے وصول کرنے کی درخواست دائر کی گئی۔نیپرا اتھارٹی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر (آج) بدھ کو سماعت کریگی جبکہ حکومتی گائیڈ لائنزکے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کااطلاق کے الیکٹرک صارفین پربھی ہوگا۔نیپرا اتھارٹی سماعت کے بعد سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…