جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کی شرط پر گیس مزید 65فیصد مہنگی،منظوری دیدی گئی

datetime 15  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر گیس مزید 65فیصد مہنگی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے گیس قیمتوں میں 100روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے گیس قیمتوں میں 300روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی ہے۔

علاوہ ازیں بلک میں گیس استعمال کرنے والوں کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمتوں میں 900روپے کا اضافہ، سی این جی سیکٹر کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمتوں میں 170روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سی این جی سیکٹر کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمتوں میں 170روپے اضافہ اور کھاد کارخانوں کیلئے بھی گیس کا ریٹ معمولی بڑھایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…