جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان کے حکم کا الٹا اثر،گندم بحران میں شدت ملک بھر میں گندم کا ریٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 21  جولائی  2020

وزیر اعظم عمران خان کے حکم کا الٹا اثر،گندم بحران میں شدت ملک بھر میں گندم کا ریٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور( آن لائن) گندم بحران میں شدت آگئی ہے جس کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں گندم کا ریٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں 2300، لاہور میں 2250، راجن پور میں 2200، رحیم یار خان میں 2100 روپے فی من گندم فروخت کی جا رہی ہے۔ میڈیا… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے حکم کا الٹا اثر،گندم بحران میں شدت ملک بھر میں گندم کا ریٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسٹیٹ بینک کی اسکیم کے تحت اب تک 12 لاکھ، 14 ہزار، 619 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم

datetime 20  جولائی  2020

اسٹیٹ بینک کی اسکیم کے تحت اب تک 12 لاکھ، 14 ہزار، 619 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم

کراچی(این این آئی)کورونا وائرس کی وبا کے دوران روزگار کے تحفظ کیلئے اسٹیٹ بینک کی اسکیم کے تحت اب تک 12 لاکھ، 14 ہزار، 619 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے کورونا وائرکے باعث پیدا ہونے والی معاشی مشکلات اور بے روزگاری روکنے کے لیے یہ اسکیم متعارف کرائی ہے۔… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی اسکیم کے تحت اب تک 12 لاکھ، 14 ہزار، 619 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم

سپر ہائی وے مویشی منڈی میں 21 سالہ باہمت لڑکی بھی جانور فروخت کرنے لگی

datetime 20  جولائی  2020

سپر ہائی وے مویشی منڈی میں 21 سالہ باہمت لڑکی بھی جانور فروخت کرنے لگی

کراچی(این این آئی)سپر ہائی وے مویشی منڈی میں21سالہ لڑکی بھی جانور فروخت کرنے لگی جس کے کیمپ میں 7 لاکھ روپے تک کے جانور موجود ہیں، لڑکی جانوروں کی دیکھ بھال کے ساتھ خریداروں سے قیمتیں بھی طے کرتی ہے۔عائشہ غنی جہاں جانوروں کی فروخت کے لئے مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے وہیں جانوروں… Continue 23reading سپر ہائی وے مویشی منڈی میں 21 سالہ باہمت لڑکی بھی جانور فروخت کرنے لگی

پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ممالک کی دوڑ میں شامل ۔۔۔ امریکی ماہر معاشی تجزیہ کار نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

datetime 20  جولائی  2020

پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ممالک کی دوڑ میں شامل ۔۔۔ امریکی ماہر معاشی تجزیہ کار نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی مصنف، ماہر تعلیم اور معاشی تجزیہ کار ڈیوڈ مارٹن ڈارسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کا ترقی یافتہ ملک کے طور پر ابھرنا بہت کم وقت کی بات ہے ،یہ ملک خطے میں ایسی جگہ پر واقع ہے کہ آنیوالے عشروں میں یہ عالمی معیشت میں اہم اور فیصلہ کن تبدیلیاں لائے… Continue 23reading پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ممالک کی دوڑ میں شامل ۔۔۔ امریکی ماہر معاشی تجزیہ کار نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

ڈالر ایک ہی دن میں 3مرتبہ مہنگا،قیمت 168 روپے سے بڑھتے بڑھتے کہاں تک جا پہنچی؟سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی آگئی

datetime 20  جولائی  2020

ڈالر ایک ہی دن میں 3مرتبہ مہنگا،قیمت 168 روپے سے بڑھتے بڑھتے کہاں تک جا پہنچی؟سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 97 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 168 روپے 30 پیسے پر بند ہو گیا،دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی جو کہ اب تک برقرار ہے جس پر کاروباری افراد اطمینان کا… Continue 23reading ڈالر ایک ہی دن میں 3مرتبہ مہنگا،قیمت 168 روپے سے بڑھتے بڑھتے کہاں تک جا پہنچی؟سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی آگئی

شادی کرنا مزید دشوار سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 20  جولائی  2020

شادی کرنا مزید دشوار سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (آن لائن) شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز خالص سونے کی قیمت میں مزید 5 سو روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا۔ اس اضافے کے بعد صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 5 سو روپے فی تولہ جبکہ 22… Continue 23reading شادی کرنا مزید دشوار سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

حکومت نے یہ وعدہ پورا نہیں کیا، اینٹوں کے بھٹے بند کرنے کا اعلان

datetime 19  جولائی  2020

حکومت نے یہ وعدہ پورا نہیں کیا، اینٹوں کے بھٹے بند کرنے کا اعلان

پتوکی ( این این آئی)بھٹہ مالکان نے مختلف وجوہات کی بناء پر 30 جولائی سے اینٹوں کے بھٹے بند کرنے اعلان کر دیا۔پتوکی کے بھٹہ مالکان کی ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں کاروبار چلانا ممکن نہیں رہا اس لئے 30 جولائی سے پتوکی میں بھٹے بند کر دیئے جائیں گے انہوں… Continue 23reading حکومت نے یہ وعدہ پورا نہیں کیا، اینٹوں کے بھٹے بند کرنے کا اعلان

حکومت ڈیزل اور پٹرول کی مد میں عوام کی جیب سے فی لٹر کتنا زائد وصول کر رہی ہے، وفاقی وزیر نے ہی ہوشربا انکشاف کر دیا‎

datetime 19  جولائی  2020

حکومت ڈیزل اور پٹرول کی مد میں عوام کی جیب سے فی لٹر کتنا زائد وصول کر رہی ہے، وفاقی وزیر نے ہی ہوشربا انکشاف کر دیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پیٹرول کی قیمت خرید اورٹیکس برابرہے۔سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں اضافی ٹیکسز وصول کرنے کا معاملہ بھی اٹھایا گیا۔سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت خرید سے 100فیصد زائد ٹیکس حکومت کیوں وصول کر رہی ہے۔وفاقی وزیربرائے توانائی عمرایوب نے… Continue 23reading حکومت ڈیزل اور پٹرول کی مد میں عوام کی جیب سے فی لٹر کتنا زائد وصول کر رہی ہے، وفاقی وزیر نے ہی ہوشربا انکشاف کر دیا‎

ادویات کی قیمتوں میں10فیصد اضافہ اور بجلی بلز میں ٹی وی فیس100روپے کرنے پر پیپلزپارٹی کا شدید ردعمل ، فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا

datetime 18  جولائی  2020

ادویات کی قیمتوں میں10فیصد اضافہ اور بجلی بلز میں ٹی وی فیس100روپے کرنے پر پیپلزپارٹی کا شدید ردعمل ، فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کے وفاقی حکومت کیجانب سے ادویات کی قیمتوں میں10فیصد اضافے اور بجلی کے بلز میں ٹی وی فیس100روپے کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔کھانے پینے کی اشیاء ،ادویات، بجلی ،گیس کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے ورنہ عوام… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں10فیصد اضافہ اور بجلی بلز میں ٹی وی فیس100روپے کرنے پر پیپلزپارٹی کا شدید ردعمل ، فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا

1 694 695 696 697 698 699 700 701 702 703 704 1,939