غیرملکی سرمایہ کاری کتنے کروڑوں ڈالرمیں پہنچ گئی ؟ تفصیلات جاری
لاہور( این این آئی)غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی سے دسمبر کے دوران 68فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جولائی سے دسمبر تک غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم ایک ارب 34کروڑ ڈالر رہا۔رپورٹ کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں جولائی تا دسمبر 45کروڑ 20لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ چھ ماہ میں مجموعی سرمایہ کاری… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاری کتنے کروڑوں ڈالرمیں پہنچ گئی ؟ تفصیلات جاری