بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

مسافر ٹرینوں کوایک بارپھر بند کیے جانے کا امکان

datetime 28  مارچ‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن)کوورونا وائرس کی تیسری لہر اور بڑھتے کیسز کے پیش نظر مسافر ٹرینوں کوایک بارپھر 3ہفتے کیلئے بند کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق کورونا ایس او پیز کی وجہ ٹرینوں کی ابھی 70فیصد بکنگ کی جا رہی ہے جبکہ اگلے 2روز میں ٹرینوں کیلئے بکنگ 50فیصد کر دی جائے گی۔رواں ہفتے کے اختتام پر نصف مسافر ٹرینوں کو بند کیا جائے گا

اور صورتحال ٹھیک نہ ہونے پرمسافر ٹرینیں وقتی طور پربندہوسکتی ہیں۔ذرائع کا کہنا کورونا کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے مسافروں ٹرینوں کو 3 ہفتوں کے لیے بند کیے جانے کی تجویز ہے۔ مسافرٹرینوں پرحتمی فیصلہ وزیر ریلوے کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد ہو گا۔ سندھ حکومت بھی بڑھتے کوروناکیسز پرٹرینوں کی بندش کے حق میں ہے



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…