ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

موسم گرما سے قبل ہی سولز پینلز کی قیمتوں کو پر لگ گئے

datetime 15  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کے بعد اچانک پھر اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما سے قبل سولر پینلز کی قیمت 75ہزار روپے سے بڑھ کر 3لاکھ روپے ہوگئی ہے،7کلو واٹ نظام کی قیمت پہلے ساڑھے 8لاکھ روپے تھی جو اب بڑھ کر 9لاکھ 20ہزار ہو چکی ہے،اسی طرح سے 10کلو واٹ کے سولر پینل سسٹم کی لاگت 11لاکھ روپے سے بڑھ کرساڑھے 12لاکھ روپے ہوگئی ہے۔

نئی قیمتوں کے تحت 12کلو واٹ کا ایک سسٹم کی قیمت اب 16لاکھ روپے کاہے، جبکہ اس سے پہلے یہ قیمت 14لاکھ روپے تھی، اسی طرح سے 15کلوواٹ سسٹم کی قیمت بھی 3لاکھ روپے کے اضافے سے 18لاکھ روپے ہو چکی ہے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…