عالمی بینک نے پاکستان کی شرح نمو کے تخمینے میں کمی کردی، کتنی کمی کی گئی اور مالی سال 2020ء میں کہاں تک پہنچے گی؟
اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے سخت مانیٹری پالیسی، مالی استحکام کے ساتھ بیرونی عناصر کے تسلسل کے باعث موجودہ مالی سال اور آئندہ 2 سالوں کے لیے ملک کی شرح نمو کے تخمینے میں معمولی سی کمی کردی۔میڈیارپورٹ کے مطابق عالمی اقتصادی امکانات2020‘ کے عنوان سے جاری اپنی تازہ رپورٹ میں بینک نے… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کی شرح نمو کے تخمینے میں کمی کردی، کتنی کمی کی گئی اور مالی سال 2020ء میں کہاں تک پہنچے گی؟