بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

’’ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری ‘‘ کاروباری مقامات پر کیا چیز لازمی قرار دے دی گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2021 فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، ٹیکس قوانین میں 75 سے زائد ترامیم کی گئی ہیں اور 62 اداروں کو ٹیکس کریڈٹ کی سہولت دی گئی ہے۔

ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2021 کے تحت کاروباری مقامات پر این ٹی این یا بزنس کارڈ آویزاں کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے،این ٹی این آویزاں نہ کرنے پر جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ آرڈیننس کے تحت فریش گریجویٹس کو حاصل ٹیکس چھوٹ بھی واپس لے لی گئی ہے۔اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) سمیت کھیلوں کی تمام تنظیموں کی ٹیکس چھوٹ ٹیکس کریڈٹ میں تبدیل کردی گئی ہے جبکہ فلم انڈسٹری کے لیے ٹیکس چھوٹ بھی واپس لے لی گئی۔فلاحی اداروں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ، شریف ٹرسٹ اور عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کی ٹیکس چھوٹ برقرار رکھی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…