جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر منظوری کے بعد عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 60کروڑ ڈالر کی گرانٹ بھی منظور

datetime 26  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر منظوری کے بعد عالمی بینک کی جانب سے بھی گرانٹ منظور کرلی گئی ۔ جار ی اعلامیہ کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی ، عالمی بینک نے امداد کورونا سے متاثرہ افراد کی کفالت احساس

پروگرام کے تحت استعمال کی جائے گی ،رقم کی فراہمی سے غربت کے خاتمے اور معاشی استحکام میں مدد ملے گی ۔ عالمی بینک کے مطابق رقم غربت مٹاؤ پروگرام کیلئے استعمال کی جائے گی۔ عالمی بینک کے مطابق کورونا وبا کے باعث لاکھوں خاندان معاشی مشکلات سے دور چار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…