جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ

datetime 25  مارچ‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں27کروڑ55لاکھ ڈالرز کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 19مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر20ارب43کروڑ46لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے،اس دوران مرکزی

بینک کے ذخائر27کروڑ53لاکھ ڈالرز اضافے سے 13ارب29کروڑ50لاکھ ڈالرز اور کمرشل بینکوںکے ذخائر2لاکھ ڈالرز اضافے سے 7ارب13کروڑ96لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے ،گزشتہ ہفتہ اسٹیٹ بینک کو انفلوز کی مد میں27کروڑ50لاکھ ڈالرز سے زائد کی موصولی ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…