6 ماہ کے دوران پاکستانی 46 ارب کی چائے پی گئے
اسلام آباد(یوا ین پی)رواں مالی سال جولائی سے دسمبر کے 6 ماہ کے دوران پاکستان میں 46 ارب کی چائے درآمد کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق اسی عرصے کے دوران پاکستان نے ایک کھرب 53 ارب روپے کے موبائل فون بھی درآمد کیے۔اس کے علاوہ ان 6 ماہ میں ایک کھرب 6 ارب روپے کی… Continue 23reading 6 ماہ کے دوران پاکستانی 46 ارب کی چائے پی گئے
































