منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

دبئی ایکسپو کیلئے پاکستان پویلین تعمیر کے بعد پاکستانی حکومت کے حوالے کردیا گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2021 |

دبئی (این این آئی)دبئی ایکسپو کیلئے پاکستان پویلین تعمیر کے بعد پاکستانی حکومت کے حوالے کردیا گیا۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے دبئی ایکسپو سینٹر کا دورہ کیا،اس دوران ایکسپو سینٹر میں پاکستانی پویلین پاکستانی انتظامیہ کے حوالے کر دیاگیا، تقریب میں یو اے ای حکومت کے نمائندے بھی شریک تھے۔پاکستان پویلین 28 ملین ڈالرز سے زائد

لاگت میں تیار ہوا ہے، پویلین کی تعمیرکیلئے حکومت ابوظبی نے14ملین ڈالرامداد دی ہے۔اس موقع پر مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہاکہ میں ان تمام سٹیک ہولڈرز کا شکریہ ادا کروں گا جنہوں نے اس خوبصورت پویلین بنانے میں کردار ادا کیا،اس پویلین کے ذریعے ہماری 7 ہزار سال پرانی تہذیب فروغ پائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…