بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی ،  مافیاز نے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا 

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی ،  مافیاز نے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا 

لاہور( آن لائن ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں بیس کلو کا تھیلا پندرہ سو روپے تک جا پہنچا ہے۔لاہور میں چینی بھی فی کلو سو روپے سے زائد میں بکنے لگی ہے۔گندم کی اوپن مارکیٹ میں فی من قیمت چوبیس سو… Continue 23reading آٹے کی شدید قلت پیدا ہوگئی ،  مافیاز نے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا 

پاکستان  میں روئی کی قیمت  بھی 10سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان  میں روئی کی قیمت  بھی 10سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی )کاٹن جنرز فورم کے مطابق پاکستان میں روئی کی قیمت 10 سال کی بلند ترین سطح 9 ہزار 700 روپے فی من تک پہنچ گئی ۔کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان میں معیاری روئی کی محدود دستیابی اور کاٹن مصنوعات کے بڑے برآمدی آرڈرز کے… Continue 23reading پاکستان  میں روئی کی قیمت  بھی 10سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان مختلف ممالک کو بہت سی مصنوعات برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ، زبردست اعلان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان مختلف ممالک کو بہت سی مصنوعات برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ، زبردست اعلان

لاہور( این این آئی)ڈائریکٹر ای ٹاچی کمپنی کے کے نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی منڈیوںمیں بہت سی مصنوعات برآمدکرنے کی صلاحیت رکھتاہے ،اگرحکومت ہدف  مقررکرے تو پاکستانی سفارتخانوں کے کمرشل اتاشی برآمدات میں اضافے میں کلیدی کر دار ادا کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنے دفتر میں مختلف مصنوعات کے برآمدکنندگان کے… Continue 23reading پاکستان مختلف ممالک کو بہت سی مصنوعات برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ، زبردست اعلان

سعودی عرب میں کتنے لاکھ کھجور کے درخت موجود ہیں ؟دنیا کا سب سے بڑا باغ گینز بک میں شامل کر لیا گیا 

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

سعودی عرب میں کتنے لاکھ کھجور کے درخت موجود ہیں ؟دنیا کا سب سے بڑا باغ گینز بک میں شامل کر لیا گیا 

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبد اللہ بن فرحان آل سعود نے اعلان کیا ہے کہ گینز بک نے الاحسا کو دنیا کے سب سے بڑے کھجوروں کے باغ کے طور پراپنے ریکارڈ میں شامل کیا ہے۔ سعودی عرب کی معیاری کھجور پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے… Continue 23reading سعودی عرب میں کتنے لاکھ کھجور کے درخت موجود ہیں ؟دنیا کا سب سے بڑا باغ گینز بک میں شامل کر لیا گیا 

برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی ، انڈے مزید مہنگے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی ، انڈے مزید مہنگے

لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت 6روپے کمی سے220روپے،زندہ برائلرمرغی 4روپے کمی سے152روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت4روپے اضافے سے156روپے فی درجن رہی۔

قرضوں کی واپسی کی وجہ سے صرف ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بہت بڑی کمی ہو گئی ، ڈالر کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہونے کا خدشہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

قرضوں کی واپسی کی وجہ سے صرف ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بہت بڑی کمی ہو گئی ، ڈالر کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہونے کا خدشہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 20 کروڑ پچاس لاکھ ڈالرز کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کی رپورٹ جمعرات کو جاری کی جس میں بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading قرضوں کی واپسی کی وجہ سے صرف ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بہت بڑی کمی ہو گئی ، ڈالر کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہونے کا خدشہ

ٹیوٹا موٹرز نے حال ہی میں متعارف کرائی گئی یارس سیریز کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں بڑااضافہ کر دیا‎

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020

ٹیوٹا موٹرز نے حال ہی میں متعارف کرائی گئی یارس سیریز کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں بڑااضافہ کر دیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹیوٹا انڈس موٹرز نے کی جانب سے یارس سیریز کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا ہے ۔  یارس کے تمام ویرئنٹس کی قیمتوں میں 40 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا، جس کے بعد سب سے اونچے ویرئنٹ 1.5 اے ٹی آئی وی- ایکس سی وی ٹی… Continue 23reading ٹیوٹا موٹرز نے حال ہی میں متعارف کرائی گئی یارس سیریز کے تمام ماڈلز کی قیمتوں میں بڑااضافہ کر دیا‎

ان بینکوں میں سرکاری اکاؤنٹس بند کردیے جائیں، اسٹیٹ بینک نے حکم جاری کر دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

ان بینکوں میں سرکاری اکاؤنٹس بند کردیے جائیں، اسٹیٹ بینک نے حکم جاری کر دیا

کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سنگل ٹریزری (ایک اکانٹ)سے متعلق نوٹس جاری کرتے ہوئے وفاق کی تمام وزارتوں، ڈویژنز، ملحقہ شعبہ جات اور ماتحت دفاتر کو کمرشل بینکوں میں سرکاری اکانٹس بند کرنے کا حکم دیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ تمام وزارتیں اور محکمے کمرشل بینکوں سے رقوم کو… Continue 23reading ان بینکوں میں سرکاری اکاؤنٹس بند کردیے جائیں، اسٹیٹ بینک نے حکم جاری کر دیا

مجموعی سرمایہ کتنے کھرب سے تجاوز کر گیا؟ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

مجموعی سرمایہ کتنے کھرب سے تجاوز کر گیا؟ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی تیزی کا تسلسل برقرا ر رہا اورکے ایس ای100 انڈیکس40ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے مزید 503پوائنٹس کے اضافے سے40353.62پوائنٹس کئی سطح پر پہنچ گیاجب کہ58.39فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث مارکیٹ کی سرمایہ… Continue 23reading مجموعی سرمایہ کتنے کھرب سے تجاوز کر گیا؟ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ

1 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 1,994