کراچی (این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے 2035ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1400روپے کی کمی سے 213800روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 1200روپے کی کمی سے 183300 روپے ہوگئی۔اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2600روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2229.08 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے 2035ڈالر کی سطح پر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، قرضہ لینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی
-
ایک شناختی کارڈ پر سمیں کتنی مل سکتی ہیں؟ پی ٹی اے نے بتا دیا
-
بھارت میں ایک خاندان میں 200 سال بعد بیٹی کی پیدائش، ننھی بچی کا شاندار استقبال اور بھرپور جشن منایا...
-
15 دن کے ویزے پر 33 سال تک جاپان میں رہنے والا شخص گرفتار؛ پولیس کو کیسے چکمہ دیا؟
-
گمنامی کی زندگی گزارنے والی ماضی کی ہیروئن کی اپنی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں سے اپیل
-
40 اور 25 ہزار روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
روزے کب شروع ہوں گے؟ رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
اس سال سب سے سستے نئے آئی فون کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گی
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
پی آئی اے نے جدہ اور مدینہ کیلیے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہوشربااضافہ



















































