خبردار سبزیاں اور پھل کھانا چھوڑ دیں، قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا، حکومت کنٹرول کرنے میں ناکام
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں سبزیوں اور پھلوں کے ہوشربا نرخوں نے متوسط اور غریب طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقرر کردہ نرخوں پر تاجروں نے عمل درآمد سے انکارِ کرتے ہوئے من مانے نرخ مقرر کردیے ہیں،موسم سرما میں پیدا ہونے والی سبزیوں کے نرخ… Continue 23reading خبردار سبزیاں اور پھل کھانا چھوڑ دیں، قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا، حکومت کنٹرول کرنے میں ناکام