درآمدات 15.3 ،برآمدات میں 8.7 فیصد کی کمی، کرونا وائرس کی وجہ سے امریکی معیشت ہل کر رہ گئی
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ادارے بیورو آف اکنامک تجزیہ (بی ای اے) نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے باعث مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے حساب سے امریکی شرح نمو سالانہ بنیاد پر 4.8 فیصد کمی سے دوچار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہر اقتصادیات شرح نمو میں 4.8 فیصد کمی گریٹ ڈپریشن سے بھی کہیں زیادہ… Continue 23reading درآمدات 15.3 ،برآمدات میں 8.7 فیصد کی کمی، کرونا وائرس کی وجہ سے امریکی معیشت ہل کر رہ گئی