جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی

datetime 12  مارچ‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی )مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی فی تولہ قیمت 2250روپے کی کمی سے1لاکھ 4ہزار450روپے ہوگئی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 32ڈالرکے نمایاںکمی سے1704ڈالر ہوگئی جس کے

زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت2250روپے کی کمی سے1لاکھ 4ہزار450روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1928روپے کی کمی سے 89ہزار550روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت30روپے کی کمی سے1340روپے ہوگئی ۔دوسری جانب مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی جب کہ یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میںکمی ریکارڈکی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید5پیسے کے اضافے سے157روپے سے بڑھ کر157.05روپے ہوگئی اور قیمت فروخت157.15روپے مستحکم رہی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید157روپے اور قیمت فروخت 157.30روپے برقراررہی ۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید187روپے سے گھٹ کر186روپے اور قیمت فروخت189روپے سے گھٹ کر187.50روپے ہوگئی جبکہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید218.30روپے سے گھٹ کر218روپے اور قیمت فروخت220.30روپے سے گھٹ کر220روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…