ایف بی آر کی مربوط حکمت عملی پاکستان کی برآمدات میں نمایاں افزائش
اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر کی مربوط حکمت عملی کے باعث پاکستان کی برآمدات میں نمایاں افزائش،برآمدات اگست 2020 کی 1.6 ارب ڈالر سے بڑھ کر دسمبر 2020 میں 2.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں،دسمبر 2020 میں پاکستانی برآمدات کی افزائش 18.3 فیصد تک رہی، ذرائع کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصے… Continue 23reading ایف بی آر کی مربوط حکمت عملی پاکستان کی برآمدات میں نمایاں افزائش






























