اربوں روپے کے نوٹ رضا باقر کے دستخطوں کے منتظر

8  مئی‬‮  2019

اربوں روپے کے نوٹ رضا باقر کے دستخطوں کے منتظر

اسلام آباد(آن لائن ) نئے گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر نوٹیفکیشن جاری ہونے باوجود بھی کراچی میں اسٹیٹ بنک کے صدر کی حیثیت سے عہدہ نہ سنبھال سکے تاہم نئے صدر کی آمد کے بعد رضا باقر کے دستخط شدہ کرنسی نوٹوں کا اجراء شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نئے گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر… Continue 23reading اربوں روپے کے نوٹ رضا باقر کے دستخطوں کے منتظر

حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا فیصلہ

8  مئی‬‮  2019

حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے اسٹیل ملز کی نجکاری نہ کرنے کے فیصلے کو رد کردیا۔دستاویزات کے مطابق ای سی سی نے پاکستان اسٹیل کو دوبارہ… Continue 23reading حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا فیصلہ

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں1پیسے کی مزید کمی

8  مئی‬‮  2019

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں1پیسے کی مزید کمی

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں1پیسے کی مزید کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میںبھی ڈالرکی قیمت میں20پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں1پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں ڈالر… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں1پیسے کی مزید کمی

رمضان المبارک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا پٹرول کے بعد راشن بم گرادیا گیا ۔20 کلو آٹے کے تھیلے میں یکدم 70 روپے کا اضافہ

8  مئی‬‮  2019

رمضان المبارک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا پٹرول کے بعد راشن بم گرادیا گیا ۔20 کلو آٹے کے تھیلے میں یکدم 70 روپے کا اضافہ

راولپنڈی(این این آئی) رمضان المبارک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا پٹرول کے بعد راشن بم گرادیا گیا ،دیگر اشیاء کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں آٹے کا تھیلا بھی مہنگا،بیس کلو گرام آٹے کے تھیلے میں یکدم 70 روپے کا اضافہ کر دیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق آٹے کا تھیلا 750 روپے سے بڑھ… Continue 23reading رمضان المبارک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا پٹرول کے بعد راشن بم گرادیا گیا ۔20 کلو آٹے کے تھیلے میں یکدم 70 روپے کا اضافہ

بین الاقوامی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا

8  مئی‬‮  2019

بین الاقوامی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں استحکام، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیر کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں فی اونس… Continue 23reading بین الاقوامی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس ،فلور ملوںنے اوپن مارکیٹ میں آٹے ، میدے اور سوجی کی قیمتیں بڑھا دیں

8  مئی‬‮  2019

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس ،فلور ملوںنے اوپن مارکیٹ میں آٹے ، میدے اور سوجی کی قیمتیں بڑھا دیں

لاہور(این این آئی) فلور ملوں نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹیشن چارجز کی مد میں اوپن مارکیٹ میں فروخت کئے جانے والے بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 35روپے ، دس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 10روپے ،84کلو میدہ فائن کی بوری کی قیمت میں 100روپے اور پچاس… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس ،فلور ملوںنے اوپن مارکیٹ میں آٹے ، میدے اور سوجی کی قیمتیں بڑھا دیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے مندی کے بادل چھٹ گئے،سرمایہ کاری مالیت میں13ارب57کروڑروپے سے زائدکااضافہ

8  مئی‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے مندی کے بادل چھٹ گئے،سرمایہ کاری مالیت میں13ارب57کروڑروپے سے زائدکااضافہ

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے مندی کے بادل چھٹ گئے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو اتارچڑھائو کے بعد محدودپیمانے پر تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس 35600کی نفسیاتی حد پر مستحکم رہا،تیزی کے نتیجے میںسرمایہ کاری مالیت میں13ارب57کروڑروپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت8.47فیصدکم جبکہ64.78فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے مندی کے بادل چھٹ گئے،سرمایہ کاری مالیت میں13ارب57کروڑروپے سے زائدکااضافہ

بجٹ میں ٹیکسز کی شرح میں کمی کرکے موثر ٹیکس پالیسی کا اعلان کیا جائے : افتخار بشیر

8  مئی‬‮  2019

بجٹ میں ٹیکسز کی شرح میں کمی کرکے موثر ٹیکس پالیسی کا اعلان کیا جائے : افتخار بشیر

لاہور(این این آئی)تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے کہا ہے کہ نئے مالی سال 2019-20کے بجٹ میں بالواسطہ اور بلاواسطہ ٹیکسز کی شرح میں کمی کرکے موثر ٹیکس پالیسی کا اعلان کیا جائے ،مربوط حکمت عملی اور تاجروں کی تجاویز کے مطابق موثر ٹیکس کا نفاذ کرکے ٹیکس… Continue 23reading بجٹ میں ٹیکسز کی شرح میں کمی کرکے موثر ٹیکس پالیسی کا اعلان کیا جائے : افتخار بشیر

اقتصادی بحران کے باعث لبنان کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

8  مئی‬‮  2019

اقتصادی بحران کے باعث لبنان کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

بیروت(این این آئی)مشرق وسطیٰ کا ملک لبنان ان دنوں شدید اقتصادی بحران میں گھرا ہے۔ لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے کہا ہے کہ بلاشبہ لبنان کو اقتصادی بحران بیشک درپیش ہے لیکن ملک کے دیوالیہ ہونے کا کوئی امکان نہیں، اصلاحات سے مسئلہ حل ہو جائے گا ۔ بعض سیاستدان اقتصادی تجزیہ کار اور مالیاتی… Continue 23reading اقتصادی بحران کے باعث لبنان کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ