کورونا وائرس،برطانیہ کا قرضہ پوری معیشت سے زیادہ ہوگیا
لندن (این این آئی)مئی میں حکومت کی طرف سے ریکارڈ مقدار میں قرضہ لینے کے بعد برطانیہ کا قرضہ اس کی کل معیشت سے زیادہ ہو گیا ہے۔55.2 ارب پاؤنڈ کا قرضہ گذشتہ مئی میں لیے جانے والے قرضے سے نو گنا زیادہ ہے اور 1993 کے بعد سب سے زیادہ لیا جانے والا قرضہ… Continue 23reading کورونا وائرس،برطانیہ کا قرضہ پوری معیشت سے زیادہ ہوگیا