اسٹیٹ بینک کی سوشل میڈیا پرایکس چینج کمپنیاں ختم کرنے اور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے کی افواہوں کی تردید

21  مئی‬‮  2019

اسٹیٹ بینک کی سوشل میڈیا پرایکس چینج کمپنیاں ختم کرنے اور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے کی افواہوں کی تردید

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے سوشل میڈیا پرایکس چینج کمپنیاں ختم کرنے اور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے کی افواہوں کی تردیدکردی ہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہاہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ایکس چینج کمپنیاں ختم کرنیاور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام سوشل میڈیا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی سوشل میڈیا پرایکس چینج کمپنیاں ختم کرنے اور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے کی افواہوں کی تردید

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث غیرملکی کرنسیوں کا کاروبار کرنے والے تاجر ارب پتی بن گئے،صرف 2دنوں میں کتنے ارب کمائے؟حیرت انگیزانکشافات

20  مئی‬‮  2019

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث غیرملکی کرنسیوں کا کاروبار کرنے والے تاجر ارب پتی بن گئے،صرف 2دنوں میں کتنے ارب کمائے؟حیرت انگیزانکشافات

پشاور(آن لائن) ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے ہیں۔صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈالر مارکیٹ سے غائب ہو گیا ہے اور بعض مقامات پر بڑے ڈالر مل رہے ہیں جبکہ چھوٹے ڈالر دستیاب نہیں ہیں بعض دیگر غیر ملکی کرنسی بھی مارکیٹ سے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث غیرملکی کرنسیوں کا کاروبار کرنے والے تاجر ارب پتی بن گئے،صرف 2دنوں میں کتنے ارب کمائے؟حیرت انگیزانکشافات

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ،سونابھی مہنگا ہوگیا

20  مئی‬‮  2019

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ،سونابھی مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے پیرکو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں 3.00روپے اورقیمت فروخت میں 3.25روپے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت خریدمیں 1.00روپے اور قیمت فروخت میں 90پیسے… Continue 23reading امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ،سونابھی مہنگا ہوگیا

سمگل شدہ گاڑیوں کیلئے بھی ایمنسٹی اسکیم لانے کا فیصلہ

20  مئی‬‮  2019

سمگل شدہ گاڑیوں کیلئے بھی ایمنسٹی اسکیم لانے کا فیصلہ

پشاور(سی پی پی) وفاقی حکومت کی جانب سے کالادھن سفید کرنے کی اسکیم کے بعد اسمگل شدہ گاڑیوں کو بھی ایمنسٹی اسکیم میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک روز قبل وزیراعظم عمران  کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں شریک عہدیدار نے بتایا وزیر مال نے ملاکنڈ ڈویژن اور ضم… Continue 23reading سمگل شدہ گاڑیوں کیلئے بھی ایمنسٹی اسکیم لانے کا فیصلہ

سرمایہ کار کنگال،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے پہلے روز ہی 80ارب ڈوب گئے ،مارکیٹ کا اختتام کس زون میں ہوا؟

20  مئی‬‮  2019

سرمایہ کار کنگال،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے پہلے روز ہی 80ارب ڈوب گئے ،مارکیٹ کا اختتام کس زون میں ہوا؟

کراچی( آن لائن ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی رہی تاہم کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا اور 100 انڈیکس 83 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ بند ہوئی۔کاروباری ہفتہ کے پہلے روز پیر کو اسٹاک مارکیٹ کا اختتام مثبت زون میں ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 83 پوائنٹس اضافہ… Continue 23reading سرمایہ کار کنگال،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے پہلے روز ہی 80ارب ڈوب گئے ،مارکیٹ کا اختتام کس زون میں ہوا؟

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے،صدرانجمن تاجران لنڈا بازار لاہور

20  مئی‬‮  2019

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے،صدرانجمن تاجران لنڈا بازار لاہور

لاہور ( این این آئی)انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے معاشی بحران کے باعث سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی اور ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے،اوپن کرنسی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے،صدرانجمن تاجران لنڈا بازار لاہور

روپے کی قدر میں تیزی سے کمی کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کرائی جائیں‘افتخارملک

20  مئی‬‮  2019

روپے کی قدر میں تیزی سے کمی کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کرائی جائیں‘افتخارملک

لاہور( این این آئی) پاک یو ایس بزنس کونسل کے بانی چیئرمین، یونائیٹڈ بزنس گروپ کے چیئرمین اور معروف تاجر رہنما افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ ڈالر مافیا ملکی معیشت کو بری طرح تباہ کررہا ہے اس لئے اس کے خلاف جارحانہ اور نتائج پر مبنی کریک ڈائون کیا جائے۔ پیر کو اپنے… Continue 23reading روپے کی قدر میں تیزی سے کمی کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کرائی جائیں‘افتخارملک

گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر پھٹ رہے ہیں، سی این جی کیخلاف کاروائی کیوں کی جا رہی ہے : آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایش

20  مئی‬‮  2019

گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر پھٹ رہے ہیں، سی این جی کیخلاف کاروائی کیوں کی جا رہی ہے : آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایش

لاہور(این این آئی)آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین بریگیڈئیر (ر) افتخار احمد نے کہا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات اور قیمتی جانی و مالی نقصانات افسوسناک ہیں، ہم کشمور حادثہ کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ان حادثات کی وجہ سلنڈروں… Continue 23reading گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر پھٹ رہے ہیں، سی این جی کیخلاف کاروائی کیوں کی جا رہی ہے : آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایش

سندھ حکومت کا مالی خسارہ147ارب سے بھی تجاوزکرگیا،،سرکاری ملازمین کو عید کی تنخواہیں دینے میں بھی مشکلات کا سامنا

20  مئی‬‮  2019

سندھ حکومت کا مالی خسارہ147ارب سے بھی تجاوزکرگیا،،سرکاری ملازمین کو عید کی تنخواہیں دینے میں بھی مشکلات کا سامنا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت کا مالی خسارہ147ارب سے بھی تجاوز کر گیاہے ،سرکاری ملازمین کو عید کی تنخواہیں دینے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے اسٹیٹ بینک سے قرض لینے کی سفارش کردی ہے۔وفاقی حکومت سے رقم نہ مل سکی ،سندھ حکومت نے اپنے اداروں… Continue 23reading سندھ حکومت کا مالی خسارہ147ارب سے بھی تجاوزکرگیا،،سرکاری ملازمین کو عید کی تنخواہیں دینے میں بھی مشکلات کا سامنا