کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کمی،ڈالر بھی مہنگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کمی ۔ہنڈڈرڈ انڈیکس میں آٹھ سو بیس پوائنٹس کی کمی،سرمایہ کاروں کو بھاری نقصان،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کاآغاز انتہائی مندی سے ہوا ۔ہنڈرڈ انڈیکس 42,323.30پوائنٹس سے کم ہوکر41,502.55تک گرگیا۔ جس سے ہنڈرڈ انڈیکس میں آٹھ سو… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ کمی،ڈالر بھی مہنگا