منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

چھوٹے بڑے دکانداروں کے لئے بزنس لائسنس کا حصول لازم قرار

datetime 22  مارچ‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں چھوٹے اور بڑے دکانداروں کے لئے بزنس لائسنس کا اجراء لازم قرار دے دیا ہے اور اس سلسلے میں وفاقی وزارت خزانہ کو باقاعدہ تجاویز ارسال کردی ہیں۔ جس کے مطابق قرار دیا گیا ہے۔ کہ چھوٹے اور بڑے دکانداروں کے لئے کاروبار کرنے سے قبل بزنس لائنس کا

حصول لازم ہوگا اور دکاندار یہ لائنس اپنی دکانوں میں اسی طرح آویزاں کریں گے جس طرح وہ اپنا این ٹی این نمبر آویزاں کرتے ہیں۔ تجاویز میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی دکاندار بزنس لائنس آویزاں نہیں کرتا تو اسے نہ صرف پانچ ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا بلکہ اس کی قابل ٹیکس آمدنی کا 50 فیصد اس سے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…