منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

وزارت خزانہ نے مہنگائی کی شرح مزید بڑھنے کا عندیہ دے دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے اپنی رپورٹ نے کہا ہے کہ جولائی سے فروری تک مہنگائی کی اوسط شرح 8 اعشاریہ 3 فیصد رہی ، آئندہ مہینوں میں ساڑھے 9 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ آؤٹ لک کے مطابق جولائی سے فروری تک ترسیلات زر 18 ارب 70 کروڑ ڈالرز رہیں، اسی عرصے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 0.9 ارب ڈالرز رہا اور بیرونی سرمایہ کاری میں 29.9 فیصد تک کمی ہوئی۔ جولائی سے فروری تک مہنگائی کی شرح 8.3 فیصد رہی ہے جو آئندہ مہینوں

میں 7.9 فیصد سے 9.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔ کپاس کی پیداوار میں کمی زرعی اہداف کو متاثر کرسکتی ہے، حالیہ بارشوں کے باعث گندم کی فصل کو نقصان پہنچا تاہم گندم کی پیداوار گذشتہ برس کے مقابلے میں بہتر ہے۔ جولائی سے جنوری تک لاج اسکیل مینوفیکچرنگ کی پیداوار 7.9 فیصد اور برآمدات کا حجم 19.9 ارب ڈالرز رہا۔رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران ٹیکس وصولی چھ فی صد اضافے کے ساتھ 2915 ارب روپے رہی، گذشتہ سا ل اسی عرصے میں ٹیکس وصولیاں 2317ارب روپے تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…