ڈالر، پائونڈ ،چینی یو آن مہنگا، یورو،اماراتی درہم اور سعودی ریال کا آج ریٹ کیا چل رہا ہے؟جانئے غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس
کراچی (آن لائن) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر11پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ،دیگر کرنسیوں میں برطانوی پاونڈ کی قدر میں اضافہ ہوا جبکہ یورو ،سعودی ریال ،یو اے ای درہم اور چینی یو آن کی قدر برقرار رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے… Continue 23reading ڈالر، پائونڈ ،چینی یو آن مہنگا، یورو،اماراتی درہم اور سعودی ریال کا آج ریٹ کیا چل رہا ہے؟جانئے غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس