ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

شارجہ سے آئے پاکستانی سے 1کروڑ مالیت کے موبائل فون برآمد، مقدمہ درج

datetime 24  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شارجہ سے آنے والے مسافر کے قبضے سے ایک کروڑ روپے مالیت کے 102موبائل فون برآمد ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والا اسرار احمد شارجہ سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا تو کسٹم حکام نے شک کی بنیاد پر روک کر اس کی تلاشی کی۔

تلاشی کے دوران ملزم کے سامان اور پاس سے 102قیمتی موبائل فون برآمد ہوئے جن کی مالیت تقریباً ایک کروڑ روپے ہے۔کسٹم حکام کے مطابق مسافر نے موبائل فون بیگ میں چھپائے تھے۔کسٹم حکام نے ملزم کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…