جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

رمضان کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 26  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)رمضان کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے تاہم دیگر شہروں کی طرح لاہور میں بھی ضلعی حکومت اور انتظامیہ مہنگائی پرقابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیاز ، ادرک ، لہسن،کینو ، سیب ،کیلا اور پپیتیکی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

سیب اور کینو 400 روپے ، کیلا 200 روپے درجن ہوگیا ہے، پیاز کی قیمت 220 روپے اور ٹماٹر 169 روپے کلو ہوگئے۔گھی 510 روپے ، چینی 155روپے ، مٹن 2 ہزار 2 سو روپے اور چکن 617 روپیکلو فروخت ہو نے لگا ،اسی طرح تندور کی سادہ روٹی 20 روپے ہے لیکن اس کا وزن کم کر دیا گیا اور بعض جگہ پر نان کی قیمت 25 سے بڑھا کر 30 روپے کردی گئی۔بیکری آئٹمز میں ڈبل روٹی ، انڈے ، کیک رس ، بسکٹ کی قیمتیں بھی کم نہ ہو سکیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…