ڈالر کی قیمت 7ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی (این این آئی ) ڈالر کی قیمت 7 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں 19 پیسے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر… Continue 23reading ڈالر کی قیمت 7ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی