رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں تجارتی خسارہ 8.27 فیصد بڑھ گیا
لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ(جولائی 2020 تا جنوری 2021 )میں تجارتی خسارہ ایک ارب 14 کروڑ ڈالر اضافے سے 14 ارب 96 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس کی وبا ء کے باوجود جولائی 2020 تا جنوری 2021 ملکی برآمدات… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں تجارتی خسارہ 8.27 فیصد بڑھ گیا






























