قیمتوں میں کمی کے دعوے جھوٹے نکلے، ایک بار پھر آٹا ، چینی کی قیمتیں بڑھ گئیں، ایک انڈہ 34روپے کا فروخت ہونے لگا
کراچی(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھراضافہ ریکارڈ کیاگیا۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔رپورٹ… Continue 23reading قیمتوں میں کمی کے دعوے جھوٹے نکلے، ایک بار پھر آٹا ، چینی کی قیمتیں بڑھ گئیں، ایک انڈہ 34روپے کا فروخت ہونے لگا






























