پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

چینی بحران مزید 2سٹہ مافیا کا شوگر سٹہ کا کام کرنے کا اعتراف

datetime 8  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن) چینی بحران میں مزید 2سٹہ مافیا نے انکشاف کرتے ہوئے شوگر سٹہ کا کام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ایف آئی اے تحقیقاتی ٹیم کو چینی بحران میں مزید 2سٹہ مافیا نے انکشاف کرتے ہوئے شوگر سٹہ کا کام کرنے کا

اعتراف کیا ہے، جس کے بعد سٹہ مافیا کے بیان ریکارڈ کروانے کی تعداد 13 ہو گی ، راشد ملتانی اور شیخ منظور عرف حاجی ہیرا سمندری والے نے چینی سٹہ کا کام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔راشد ملتانی نے بتایا کہ اس نے سال 2006ئ میں میاں چنوں میں فلور ملز کے کاروبار کا آغاز کیا، سال 2018 میں 32.5 ملین روپے کی ایمنسٹی اسکیم حاصل کی اور مختلف گروپس جن میں فاطمہ شوگر ملز، اتحاد شوگر ملز اور شیخو شوگر ملز کی انتظامیہ کے ساتھ باہم ساز بارکر کے سٹہ کا کاروبار کیا۔اسی طرح چینی سٹہ باز شیخ منظور عرف حاجی ہیرا سمندری والے نے تحقیقاتی ٹیم کو بتایا کہ وہ شوگر سٹہ کے 16 واٹس گروپس میں سے 4 گروپس کا ممبر رہا جس پر ندامت ہے، اس نے بتایا کہ سال 2007ئ سے 2015ئ تک چینی کی دوکان تھی اور پھر 2015ئ سے چینی کی بروکری تاندلیاوالہ شوگر ملز سے شروع کی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…