ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

صوبائی حکومت نے  ڈھائی سو ڈیزل ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری دے دی 

datetime 13  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)سندھ کابینہ کی جانب سے ڈھائی سو ڈیزل ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران مراد علی شاہ کی جانب سے ڈھائی سو ڈیزل ہائبرڈ بسیں خریدنے کی

منظوری دی گئی۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق منصوبے کے تحت 8 ارب روپے  کی لاگت سے  بسیں خریدی جائیں گی۔ترجمان وزیر اعلی سندھ کے مطابق یہ ڈیزل ہائبرڈ بسیں پہلے مرحلے میں  پاکستان کے معاشی حب کراچی اور پھر سندھ کے اندرون شہر حیدرآباد، میرپورخاص، لاڑکانہ، سکھر میں چلائی جائیں گی۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…