پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر ایشیاء کی بہترین اسٹاک مارکیٹ کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔نیویارک میں قائم ریسرچ فرم مارکیٹ کرنٹس ویلتھ نیٹ کے مطابق 2020 میں ایشیاء میں سب سے بہتر کارکردگی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی رہی۔ عالمی سطح پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج چوتھی بہترین اسٹاک مارکیٹ رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار