جون کے دوران بینک ڈیپازٹس میں 10.9فیصد کا اضافہ

8  جولائی  2019

جون کے دوران بینک ڈیپازٹس میں 10.9فیصد کا اضافہ

کراچی (این این آئی)جون 2019 کے دوران بینک ڈیپازٹس میں 10.9فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، جو گزشتہ 12ماہ کے دوران سب سے زیادہ اضافہ ہے ۔ جون 2019 کے دوران کمرشل بینکوں کے ڈیپازٹس 14.408کھرب روپے تک بڑھ گئے جبکہ جون 2018 کے دوران ڈیپازٹس کا حجم 12.990کھرب روپے رہا تھا۔ آپٹیمس کیپٹل منیجمنٹ… Continue 23reading جون کے دوران بینک ڈیپازٹس میں 10.9فیصد کا اضافہ

کراچی، چمڑے کے تاجروں کا نان فائلرز سے کھالیں نہ خریدنے کا اعلان

8  جولائی  2019

کراچی، چمڑے کے تاجروں کا نان فائلرز سے کھالیں نہ خریدنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)شہرِ قائد میں چمڑے کے تاجروں نے نان فائلرز سے کھالیں نہ خریدنے کا اعلان کر دیا، ٹینرز کا کہنا ہے کہ فائلرز اور رجسٹرڈ بیوپاریوں سے کھالیں خریدی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ٹینرز نے اعلان کیا ہے کہ صرف فائلرز سے کھالیں خریدی جائیں گی، عید قرباں پر بھی نان… Continue 23reading کراچی، چمڑے کے تاجروں کا نان فائلرز سے کھالیں نہ خریدنے کا اعلان

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ،ماضی کے مقابلے نئی اسکیم میں کم پیسہ وصول

8  جولائی  2019

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ،ماضی کے مقابلے نئی اسکیم میں کم پیسہ وصول

کراچی(این این آئی)مشیر خزانہ کی جانب سے حالیہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو کامیاب قرار دینے کے باوجود درحقیت حکومت ایمنسٹی اسکیم سے توقعات کے مطابق اہداف حاصل نہیں کرپائی۔تفصیلات کے مطابق اس ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے نتیجے میں حکومتی دعوے کے مطابق ایک لاکھ سے زائد افراد ٹیکس نیٹ کا حصہ بنے ،ایک لاکھ37ہزار افراد… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ،ماضی کے مقابلے نئی اسکیم میں کم پیسہ وصول

امپورٹرز ریٹیل پرائس پر سیلز ٹیکس دینے سے انکاری

8  جولائی  2019

امپورٹرز ریٹیل پرائس پر سیلز ٹیکس دینے سے انکاری

کراچی(این این آئی)درآمد شدہ اشیاء پر ریٹیل پرائس پر سیلز ٹیکس کی وصولیوں کے فیصلے سے ملک میں درآمد ہونے والے آٹوپارٹس، اشیائے خورونوش، روزمرہ استعمال کی اشیا ء، ہوم اپلائینسز سمیت دیگر اشیاء کے کنسائنمنٹس کی کلیئرنس رک گئی ہے۔ایف بی آرنے اپنے بجٹ میں کیے گئے اقدامات کے تحت ملک میں تجارتی بنیادوں… Continue 23reading امپورٹرز ریٹیل پرائس پر سیلز ٹیکس دینے سے انکاری

پاکستان میں اسٹینڈرڈ چارٹر بینک کے بند ہونے کی خبریں،بینک انتظامیہ نے وضاحت جاری کر دی

8  جولائی  2019

پاکستان میں اسٹینڈرڈ چارٹر بینک کے بند ہونے کی خبریں،بینک انتظامیہ نے وضاحت جاری کر دی

کراچی( آن لائن )سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک انتظامیہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں، ہم ان خبروں کی مکنل تردید کرتے ہیں، سٹینڈرڈ… Continue 23reading پاکستان میں اسٹینڈرڈ چارٹر بینک کے بند ہونے کی خبریں،بینک انتظامیہ نے وضاحت جاری کر دی

سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کی خبروں کی تردید کر دی،دوٹوک اعلان

7  جولائی  2019

سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کی خبروں کی تردید کر دی،دوٹوک اعلان

کراچی(آن لائن) سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک انتظامیہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ”سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں، ہم ان خبروں کی مکنل تردید کرتے ہیں، سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک… Continue 23reading سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کی خبروں کی تردید کر دی،دوٹوک اعلان

حکومت کا ہر ماہ 80 ہزار افراد کیلئے بلا سود قرضے کا اعلان منصوبے کا دورانیہ کتنے سال کا ہو گا ؟ عوام کو خوشخبری سنادی گئی

7  جولائی  2019

حکومت کا ہر ماہ 80 ہزار افراد کیلئے بلا سود قرضے کا اعلان منصوبے کا دورانیہ کتنے سال کا ہو گا ؟ عوام کو خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے نیشنل پاورٹی گریجویشن پروگرام کے تحت ہر ماہ 80 ہزار افراد میں بلا سود قرضے تقسیم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔اتوار کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے سماجی تحفظ اور غربت کے خاتمے کے لیے معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا کہ پاورٹی گریجویشن پروگرام 4سالہ منصوبہ ہوگا اور… Continue 23reading حکومت کا ہر ماہ 80 ہزار افراد کیلئے بلا سود قرضے کا اعلان منصوبے کا دورانیہ کتنے سال کا ہو گا ؟ عوام کو خوشخبری سنادی گئی

156سال پرانے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کا پاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ ، تمام اکائونٹس کس بینک میں منتقل کیے جائیں گے ، تفصیلات جاری

7  جولائی  2019

156سال پرانے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کا پاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ ، تمام اکائونٹس کس بینک میں منتقل کیے جائیں گے ، تفصیلات جاری

کراچی (آن لائن) سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بینک نے 2015میں میں ہاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اپنی برانچز کم کرنا شروع کر دی تھیں اب تک سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی کئی برانچز بند کی جا چکی ہیں اور اب بینک… Continue 23reading 156سال پرانے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کا پاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ ، تمام اکائونٹس کس بینک میں منتقل کیے جائیں گے ، تفصیلات جاری

بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

7  جولائی  2019

بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں قومی بجٹ بل میں پٹرول اور ڈیزل پر دو دو روپے فی لیٹر ٹیکس بڑھانے کے نتیجے میں دونوں کی قیمتوں میں تقریبا اڑھائی روپے فی لیٹر سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پٹرول کی قیمت میں 2 روپے45 پیسے کا اضافہ ہوا… Continue 23reading بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ