جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

پی آئی اے کا 8 نئے طیارے خریدنے کا فیصلہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

پی آئی اے کا 8 نئے طیارے خریدنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) سی ای او پی آئی اے نے 8 نئے جہاز خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کے لئے 8 نئے جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، تمام جہاز 6 سالہ ڈرائی لیز پر لئے جائیں گے۔ذرائع… Continue 23reading پی آئی اے کا 8 نئے طیارے خریدنے کا فیصلہ

ملک میں سونے کی قیمت میں 4 ماہ کے دوران23ہزار روپے کی کمی ،آئندہ سونے کی قیمت کہاں تک جا سکتی ہے؟

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

ملک میں سونے کی قیمت میں 4 ماہ کے دوران23ہزار روپے کی کمی ،آئندہ سونے کی قیمت کہاں تک جا سکتی ہے؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )گزشتہ 4ماہ کے دوران سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی دیکھنے کو آئی ، کرونا وائرس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کا رحجان سونے کی خریداری کی جانب رہا جس کی وجہ سے سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح 1لاکھ 32ہزار روپے تک پہنچ گئی تھی ،… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت میں 4 ماہ کے دوران23ہزار روپے کی کمی ،آئندہ سونے کی قیمت کہاں تک جا سکتی ہے؟

نیدرلینڈز اور پاکستان کے مابین کھربوں  روپے کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پاگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

نیدرلینڈز اور پاکستان کے مابین کھربوں  روپے کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (این این آئی)نیدرلینڈز اور پاکستان کے مابین 1 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پاگیا ۔ بدھ کو نیدرلینڈز کی اے ڈبلیو ای سی ٹی اور آئی لینڈز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مابین معاہدے کی تقریب میں وزیربحری امور اور پاکستان میں نیدرلینڈ کے سفیر سمیت وزرتِ بحری امور کے… Continue 23reading نیدرلینڈز اور پاکستان کے مابین کھربوں  روپے کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پاگیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ سٹاک مارکیٹ کیسی چل رہی ہے؟تفصیلات آگئیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ سٹاک مارکیٹ کیسی چل رہی ہے؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 58 پیسے مہنگا ہو گیاہے جس کے بعدڈالر 160 روپے 40 پیسے پر فروخت ہو رہاہے۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 41 ہزار 665 پر تھا تاہم کچھ ہی… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ سٹاک مارکیٹ کیسی چل رہی ہے؟تفصیلات آگئیں

امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قیمت بھی بڑ ھ گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قیمت بھی بڑ ھ گئی

کراچی (این این آئی )مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا اور انٹر بینک میں ڈالر 159.90روپے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں160.20روپے ہوگئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قیمت بھی بڑ ھ گئی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ پاکستان میں بھی فی تولہ ریٹ بڑھ گیا 

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ پاکستان میں بھی فی تولہ ریٹ بڑھ گیا 

کراچی (این این آئی )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ سونے کی قیمت 350روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 9ہزار200روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز منگل کو عالمی مارکیٹ میںفی اونس سونا29ڈالرکے نمایاں اضافے سےبڑھ کر1801ڈالر ہو گیا جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی… Continue 23reading عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ پاکستان میں بھی فی تولہ ریٹ بڑھ گیا 

سوئی گیس کنکشن کیلئے نام تبدیل کروانا شہری کو مہنگا  پڑ گیا ، صارف پر کتنی اضافی رقم کا بوجھ ڈال دیا گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2020

سوئی گیس کنکشن کیلئے نام تبدیل کروانا شہری کو مہنگا  پڑ گیا ، صارف پر کتنی اضافی رقم کا بوجھ ڈال دیا گیا

لاہور( این این آئی)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے کنکشن کیلئے نام تبدیل کروانے کیلئے صارفین پر 5700روپے کا بوجھ ڈال دیا ۔ذرائع کے مطابق ایس این جی پی ایل نے نام تبدیل کروانے کیلئے 1200 روپے کا ای اسٹام پیپر پر حلف نامہ لازمی قرار دیدیا جبکہ صارفین کو 4500 روپے فیس کی مد… Continue 23reading سوئی گیس کنکشن کیلئے نام تبدیل کروانا شہری کو مہنگا  پڑ گیا ، صارف پر کتنی اضافی رقم کا بوجھ ڈال دیا گیا

پاکستان میں نئی نجی ائیر لائن کے لائسنس کی منظوری وزیراعظم عمران خان افتتاح کب کریں گے ؟جانئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

پاکستان میں نئی نجی ائیر لائن کے لائسنس کی منظوری وزیراعظم عمران خان افتتاح کب کریں گے ؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نجی ایئرلائن ایئر سیال کے لائسنس کی منظوری دے دی،وزیر اعظم عمران خان نو دسمبر کو سیالکوٹ کا دورہ کرینگے ،ائیر لائین کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ منگل کو وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور مجموعی صورت حال پر… Continue 23reading پاکستان میں نئی نجی ائیر لائن کے لائسنس کی منظوری وزیراعظم عمران خان افتتاح کب کریں گے ؟جانئے

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی (این این آئی)میر پور خاص سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے،میر پور خاص میں 360 بیرل یومیہ تیل دریافت ہوا ہے۔ترجمان آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی(او جی ڈی سی ایل)کے مطابق میر پور خاص سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں اور0اعشاریہ 28 ایم ایم سی… Continue 23reading ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

1 669 670 671 672 673 674 675 676 677 678 679 1,995