جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

جائے نماز کی بطور سجاوٹی قالین فروخت، معروف چینی برانڈ نے معذرت کرلی،زبردست اعلان کردیا

datetime 10  جولائی  2020

جائے نماز کی بطور سجاوٹی قالین فروخت، معروف چینی برانڈ نے معذرت کرلی،زبردست اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف چینی برانڈ شین نے حال ہی میں جائے نماز کو بطور سجاوٹی قالین فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد مسلمانوں کی جانب سے غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے نا صرف برانڈ پر تنقید کی جانے لگی بلکہ شین کو بائیکاٹ کرنے… Continue 23reading جائے نماز کی بطور سجاوٹی قالین فروخت، معروف چینی برانڈ نے معذرت کرلی،زبردست اعلان کردیا

ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں بھاری اضافہ، انتہائی مثبت پیشرفت

datetime 10  جولائی  2020

ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں بھاری اضافہ، انتہائی مثبت پیشرفت

کراچی (این این آئی)گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں81کروڑ91لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔3جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر17ارب97کروڑ10لاکھ ڈالر سے بڑھ کر18ارب79کروڑ1لاکھ ڈالرکی سطح پر پہنچ گئے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ہفتہ مرکزی بینک کے پاس موجود زرمبادلہ… Continue 23reading ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں بھاری اضافہ، انتہائی مثبت پیشرفت

اب بینک اتنے بجے کھلا کریں گے، اسٹیٹ بینک کا اعلان

datetime 10  جولائی  2020

اب بینک اتنے بجے کھلا کریں گے، اسٹیٹ بینک کا اعلان

کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بنک نے بینکوں کے نئے اوقات جاری کر دیئے ۔ نوٹیفیکیشن جاری ۔ اسٹیٹ بنک سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پیر سے جمعہ بنک صبح 9 بجے سے شام 5:50 بجے تک کھلے رہیں گے ۔ ظہر کی نماز ، کھانے کا وقفہ دوپہر ایک سے 2 بجے تک کا ہو… Continue 23reading اب بینک اتنے بجے کھلا کریں گے، اسٹیٹ بینک کا اعلان

اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، فی تولہ کتنےکا ہوگیا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 9  جولائی  2020

اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، فی تولہ کتنےکا ہوگیا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

لاہور (آن لائن) شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے نتیجے میں 24 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 100 روپے فی تولہ کی سطح پر دیکھنے میں آئی جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 99 ہزار 275 روپے… Continue 23reading اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، فی تولہ کتنےکا ہوگیا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

پاکستانی کمپنی مالا مال متحدہ عرب امارات کو حلال گوشت ایکسپورٹ کرنے والی کمپنی کو بولی کی ابتدائی عوامی پیشکش میں کتنے ارب کا منافع ہوا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 9  جولائی  2020

پاکستانی کمپنی مالا مال متحدہ عرب امارات کو حلال گوشت ایکسپورٹ کرنے والی کمپنی کو بولی کی ابتدائی عوامی پیشکش میں کتنے ارب کا منافع ہوا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو بڑی مقدار میں پاکستان سے حلال گوشت ایکسپورٹ کرنے والی کمپنی آرگینک میٹ کمپنی لمیٹڈ کو سٹاک ایکسچینج میں عوامی پیشکشوں کے موقع پر اچھا منافع ملا۔سی ای اوآرگینک میٹ کمپنی لمیٹڈ فیصل حسین کا کہنا ہے کمپنی کی جانب سے40 ملین کے شیئرز فروخت کے… Continue 23reading پاکستانی کمپنی مالا مال متحدہ عرب امارات کو حلال گوشت ایکسپورٹ کرنے والی کمپنی کو بولی کی ابتدائی عوامی پیشکش میں کتنے ارب کا منافع ہوا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

درآمدات زیادہ، برآمدات کم ، تجارتی خسارہ تشویشناک حد تک پہنچ گیا

datetime 8  جولائی  2020

درآمدات زیادہ، برآمدات کم ، تجارتی خسارہ تشویشناک حد تک پہنچ گیا

لاہور(این این آئی )تاجر رہنما و ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس وانڈسٹری سابق وائس چیئرمین فرایا شہباز اسلم نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال2019-20(جولائی تا جون )کے درمیان درآمدات زیادہ اور برآمدات کم ہونے سے پاکستان کا تجارتی خسارہ23ارب19کروڑ ڈالر کی کمی کے ساتھ 27ارب ڈالر رہنا تشویشناک ہے ،گزشتہ مالی سال میں پاکستان… Continue 23reading درآمدات زیادہ، برآمدات کم ، تجارتی خسارہ تشویشناک حد تک پہنچ گیا

سونے کے قیمت کی لمبی چھلانگ ، فی تولہ ایک لاکھ 8ہزار سے بھی تجاوز ، قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 8  جولائی  2020

سونے کے قیمت کی لمبی چھلانگ ، فی تولہ ایک لاکھ 8ہزار سے بھی تجاوز ، قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ ، ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں2ہزار400روپےاضافہ ہوگیا۔فی تولہ سوناایک لاکھ8ہزار300 روپے کاہوگیا،آل پاکستان صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں 10گرام سونا 2058 روپے اضافے کے ساتھ 92ہزار850 کا ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی… Continue 23reading سونے کے قیمت کی لمبی چھلانگ ، فی تولہ ایک لاکھ 8ہزار سے بھی تجاوز ، قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میںمزید اضافہ

datetime 8  جولائی  2020

یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میںمزید اضافہ

لاہور(این این آئی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میںایک روپے سے30روپے تک اضافہ کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق 200گرام سرخ دھڑا مرچ کی قیمت 20روپے اضافے سے175روپے سے بڑھا کر 195روپے، سبز الائچی 15گرام پیکٹ کی قیمت30روپے اضافے سے100سے بڑھا کر130روپے ، 800گرا م آیوڈین نمک کی قیمت ایک روپے اضافے سے22روپے… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میںمزید اضافہ

مالی سال 2019-20 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 27 فیصد گھٹ کر 23 ارب 18کروڑ ڈالر ہوگیا

datetime 8  جولائی  2020

مالی سال 2019-20 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 27 فیصد گھٹ کر 23 ارب 18کروڑ ڈالر ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)مالی سال 2019-20 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 27 فیصد گھٹ کر 23 ارب 18کروڑ ڈالر ہوگیا۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2018- 19 میں تجارتی خسارہ 31 ارب 80 کروڑ ڈالر تھا۔ادارہ شماریات کے مطابق 30جون 2020کو ختم ہونے والے مالی سال کے اختتام پر ملکی… Continue 23reading مالی سال 2019-20 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 27 فیصد گھٹ کر 23 ارب 18کروڑ ڈالر ہوگیا

1 669 670 671 672 673 674 675 676 677 678 679 1,909