جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سونے کی فی تولہ قیمت کی لمبی اڑان، ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 16  جولائی  2020

سونے کی فی تولہ قیمت کی لمبی اڑان، ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 50 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 9350روپے کی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالرکی کمی سے1806ڈالرہو گئی لیکن اس کے برعکس… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت کی لمبی اڑان، ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

زندگی بھر کوئی فیس نہیں،معروف بینک نے زبردست فیچرز والے کریڈٹ کارڈز متعارف کروادئیے

datetime 16  جولائی  2020

زندگی بھر کوئی فیس نہیں،معروف بینک نے زبردست فیچرز والے کریڈٹ کارڈز متعارف کروادئیے

ریاض (آن لا ئن )سعودی عرب میں ریاض بینک نے سالانہ فیس کے بغیر کریڈٹ کارڈز متعارف کروا دیئے ہیں  جبکہ کریڈٹ کارڈز میں مختلف فیچرز بھی شامل کیے گئے ہیں۔سعودی میڈیاکے مطابق سعودی عرب میں ریاض بینک نے سالانہ فیس کے بغیر مختلف قسم کے کریڈٹ کارڈز متعارف کروائے ہیں۔ بینک نے  کریڈٹ کارڈز… Continue 23reading زندگی بھر کوئی فیس نہیں،معروف بینک نے زبردست فیچرز والے کریڈٹ کارڈز متعارف کروادئیے

عالمی معیشت ابھی بھی مشکلات کا شکار کورونا سے کس چیز میں اضافے کا خدشہ ہے؟آئی ایم ایف کا انتباہ

datetime 16  جولائی  2020

عالمی معیشت ابھی بھی مشکلات کا شکار کورونا سے کس چیز میں اضافے کا خدشہ ہے؟آئی ایم ایف کا انتباہ

واشنگٹن ( آن لائن )انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی چیف کرسٹالینا جورجیوا  نے کہا ہے کہ  کورونا وائرس کی وباء کے باعث عالمی معیشت کچھ بہتری کے باوجود ابھی بھی مشکلات کا شکار ہے۔ واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں آئی ایم ایف کی چیف نے تنبیہ کی ہے کہ کورونا وائرس کی… Continue 23reading عالمی معیشت ابھی بھی مشکلات کا شکار کورونا سے کس چیز میں اضافے کا خدشہ ہے؟آئی ایم ایف کا انتباہ

اگرحالات ایسے ہی رہے تو مشکلات مزید بڑھ جائیں گی تاجروں کا ہارن بجائو، حکومت جگائو تحریک شروع کرنے کا اعلان

datetime 16  جولائی  2020

اگرحالات ایسے ہی رہے تو مشکلات مزید بڑھ جائیں گی تاجروں کا ہارن بجائو، حکومت جگائو تحریک شروع کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)ملک بھر کے چھوٹے تاجروں نے نامساعد کاروباری حالات، غیر دانشمندانہ پالیسیوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ہارن بجا حکمران جگا تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔18جولائی کو اسلام آباد میں چھوٹے تاجروں کے صدر اجمل ہوتی،نعیم میر کی قیادت میں گاڑیوں کی ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے جو ملک… Continue 23reading اگرحالات ایسے ہی رہے تو مشکلات مزید بڑھ جائیں گی تاجروں کا ہارن بجائو، حکومت جگائو تحریک شروع کرنے کا اعلان

ڈالر مزید مہنگا

datetime 16  جولائی  2020

ڈالر مزید مہنگا

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر 167 روپے 97 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 36 ہزار 679 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ… Continue 23reading ڈالر مزید مہنگا

پاکستان میں رواں سال امریکی ڈالر کی قدر کتنی ہو گی اور 2021ء میں کتنی رہے گی؟ روپے کی قدر کو مزید کیوں گرنے دیا جائے گا، فچ کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 15  جولائی  2020

پاکستان میں رواں سال امریکی ڈالر کی قدر کتنی ہو گی اور 2021ء میں کتنی رہے گی؟ روپے کی قدر کو مزید کیوں گرنے دیا جائے گا، فچ کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(این این آئی)امریکی کریڈٹ ریٹنگ ادارے فچ سلوشنز نے سال 2020ء کے دوران پاکستان میں امریکی ڈالر کی اوسطاً قدر 163 روپے اور 2021ء میں 171 روپے رہنے کی پیش گوئی کردی۔بدھ کو فچ سلوشنز کی جانب سے جاری کردہ پاکستانی کرنسی کی جائزہ رپورٹ میں کہا گیا کہ جنوری 2020ء سے اب تک ڈالر… Continue 23reading پاکستان میں رواں سال امریکی ڈالر کی قدر کتنی ہو گی اور 2021ء میں کتنی رہے گی؟ روپے کی قدر کو مزید کیوں گرنے دیا جائے گا، فچ کا تہلکہ خیز انکشاف

بڑے شہروں میں قربانی کے جانور خریدنے کیلئے وقت کی پابندی ختم کرنیکا فیصلہ

datetime 15  جولائی  2020

بڑے شہروں میں قربانی کے جانور خریدنے کیلئے وقت کی پابندی ختم کرنیکا فیصلہ

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے بڑے شہروں میں قربانی کے جانور خریدنے کیلئے وقت کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ،چھوٹے شہروں میں وقت صبح چھ سے شام سات بجے ہوگا۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے لاہور، گوجرانوالہ ،فیصل اباد سمیت دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو فیصلے سے آگاہ… Continue 23reading بڑے شہروں میں قربانی کے جانور خریدنے کیلئے وقت کی پابندی ختم کرنیکا فیصلہ

4500 میگا واٹ سستی بجلی ،16000 نوکریاں ،12 لاکھ ایکڑ رقبہ سیراب  چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ نے بھاشا ڈیم کے فائدے بتا دئیے

datetime 15  جولائی  2020

4500 میگا واٹ سستی بجلی ،16000 نوکریاں ،12 لاکھ ایکڑ رقبہ سیراب  چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ نے بھاشا ڈیم کے فائدے بتا دئیے

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ دیا مر بھاشا ڈیم منصوبے سے 4500 میگا واٹ سستی بجلی پیدا ہو گی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ منصوبے سے 16000 نوکریاں پیدا ہوں گی،منصوبے سے 12 لاکھ ایکڑ رقبہ سیراب ہو گا۔ انہوںنے کہاکہ دیامیر بھاشا ڈیم… Continue 23reading 4500 میگا واٹ سستی بجلی ،16000 نوکریاں ،12 لاکھ ایکڑ رقبہ سیراب  چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ نے بھاشا ڈیم کے فائدے بتا دئیے

مویشی منڈی کے نئے اوقات کار سے شہری پریشان، حکومتی فیصلہ مسترد

datetime 14  جولائی  2020

مویشی منڈی کے نئے اوقات کار سے شہری پریشان، حکومتی فیصلہ مسترد

کراچی(این این آئی)کراچی کے شہریوں نے حکومت کی جانب سے مویشی منڈیوں کے نئے اوقات کار مسترد کردیئے، نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفتر کے اوقات میں کیسے منڈی جائیں، اتنے کم وقت میں خریداری ممکن نہیں۔وفاقی حکومت نے ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں خریداروں کیلئے صبح 6 سے شام… Continue 23reading مویشی منڈی کے نئے اوقات کار سے شہری پریشان، حکومتی فیصلہ مسترد

1 666 667 668 669 670 671 672 673 674 675 676 1,909